فرنٹیئرکوربلوچستان کامند،ڈیرہ بگٹی اورلورالائی کے علاقوں میں کارروائی

  • March 22, 2015, 9:54 pm
  • Breaking News
  • 26 Views

وئٹہ(آئی این پی) فرنٹیئرکوربلوچستان کامند،ڈیرہ بگٹی اورلورالائی کے علاقوں میں کارروائی کے دوران شرپسندکوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمدکرلیاایف سی ترجمان کے مطابق فرنٹیئرکور بلوچستان کامند کے علاقے میں سرچ آپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران ایف سی اہلکاروں اورشرپسندوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔دونوں جانب سے شدید فائرنگ کے
تبادلے میں شرپسند زخمی حالت میں اسلحہ چھوڑکرفرارہوگئے۔شرپسندوں سے برآمدہونے والے اسلحہ میں 04رائفل اورراکٹ قبضے میں لے لیے گئے۔ شرپسندوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے