تنظیم بلوچ ری پبلکن آرمی نے گیس پائپ لائن اڑانے کی ذمہ داری قبول کرلی

  • March 22, 2015, 10:28 pm
  • Breaking News
  • 72 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کالعدم تنظیم بلوچ ری پبلکن آرمی نے گیس پائپ لائن اڑانے کی ذمہ داری قبول کرلی کالعدم تنظیم بلوچ ری پبلکن آرمی کے ترجمان سربازبلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بتایاکہ بلوچ سرمچاروں نے شکارپورسے سندھ اورکوئٹہ جانے والی 24انچ قطرکی گیس پائپ لائن کوجعفرآبادکے علاقے میں دھماکہ خیزمواد سے اڑادیاترجمان نے کہاکہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں مقصدکے حصول تک جاری رہیں گی۔