رحمان ملک کے بھائی نے جعلی نام سے جیل میں ایان علی سے ملاقات کی

  • March 22, 2015, 10:31 pm
  • Entertainment News
  • 238 Views

لاہور (ویب ڈیسک) سینٹرل جیل اڈیالہ پنڈی میں ایان علی کو وی آئی پی ملاقاتیں ،رحمان ملک کے بھائی نے ملاقات کیلئے فرضی نام کا سہارالیا۔مقامی اخبار جنگ کے مطاق ایان علی اور رحمان ملک کے بھائی کے درمیان تقریبا ً ایک گھنٹہ ملاقات جاری رہی اور انہو ں نے ایان علی سے ملاقات کیلئے جعلی نا م کا سہارالیا۔مقامی اخبار کا کہناہے کہ سپرنٹنڈنٹ جیل ملک مشتاق چھٹی پر چلے گئے ،ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ اظہر خان اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ارشد وڑائچ سمیت دیگر عملے کی موجیں۔