عسکری پارک کوئٹہ میں 23مارچ کے حوالے سے تقریبات

  • March 23, 2015, 2:17 pm
  • Breaking News
  • 73 Views

کوئٹہ(Web Desk)کوئٹہ کے عسکری پارک مےں فوجی فاﺅنڈےشن سکول کے طلباءوطالبات مےں سانحہ پشاور مےں شہےد ہونےوالے بچوں سے اظہار ےکجہتی کےلئے ملی نغمہ پےش کےا اس موقع پر چےف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نور محمد مسکانزئی اور جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کامران ملاخےل ابدےدہ ہوگئے اس موقع پر رقعت آمےز مناظر بھی دےکھنے مےں آئےں ۔