کوئٹہ کے موسم کا حال

  • March 23, 2015, 2:32 pm
  • Weather News
  • 341 Views


وادی کو ئٹہ اور گردونواح میں مطلع آج صبح سے ہی ابرآلود ہے شہر اور ملحقہ علاقوں میں گہرے باد ل چھائے ہو ئے ہیں جبکہ شہر میں ہلکی بارش بھی ہوئی جو کچھ دیر تک جاری رہی،،،،مطلع ابر آلود ہونے اور بارش کے بعد موسم سرد ہو گیا ہے ،،،وادی اور گردونواح میں ہلکی ہلکی سرد ہوائیں چلنے کا سلسلہ بھی جاری ہے،،،، محکمہ موسمیات کے مطابق آئیندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ ڈویژن میں بعض مقامات پر مزید ہلکی بارش کا امکان ہے