کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ قبائلی رہنماءسمیت دوافراد جاںبحق دو زخمی ہوگئے

  • March 30, 2015, 1:54 pm
  • Breaking News
  • 47 Views

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کلی بڑو میں نامعلوم مسلح افرادکی گاڑی پر اندھادھند فائرنگ جس کے نتیجے میں قبائلی رہنماءزاہد رند گارڈ سمیت جاں بحق ہوگئے جبکہ دو زخمی ہو گئے زخمیو ں اور نعشوں کو فور ی طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں زخمیو ں کو طبی امد اد دی جارہی ہے ۔ہسپتال میں لواحقین بڑی تعد اد میں لوگ پہنچ گئے اس مو قع پر ہر آنکھ اشک بھار تھی پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کر کے واقع میں ملوث افراد کی تلاش شروع کر دی