کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں سوگ میں تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگو

  • May 9, 2015, 9:27 pm
  • National News
  • 31 Views

کوئٹہ ( آئی این پی ) گلگت کے علاقے نلتر میں ہیلی کاپٹر گرنے کے باعث جاں بحق ہونے والے فوجی آفیسروں اور غیر ملکی سفیروں کی سوگ میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ہدایت پر کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں سوگ میں تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگو رہی ۔ کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی ، ہائی کورٹ ، گورنر ہاؤس ، وزیراعلیٰ ہاؤس ، سول سیکرٹریٹ سمیت دیگر اداروں میں قومی پرچم سرنگو رہی ۔