بی اے، بی ایس سی کے ضمنی امتحانات 2014اور سالانہ امتحانات 2015

  • May 12, 2015, 8:24 pm
  • Education News
  • 187 Views

کوئٹہ ( آئی این پی ) جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق بی اے، بی ایس سی کے ضمنی امتحانات 2014اور سالانہ امتحانات 2015کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق بغیر لیٹ فیس کے ساتھ امتحانی فارم10جون، 300روپے اضافی فیس کے ساتھ20جون، دوگناہ فیس کے ساتھ 30جون اور سہ گناہ فیس کے ساتھ امتحانی فارم10جولائی2015تک جمع کئے جاسکیں گے۔