حساس اداروں کے اہلکاروں نے کارروائی

  • May 26, 2015, 5:06 pm
  • National News
  • 57 Views

کوئٹہ( آئی این پی)صوبائی درالحکومت کوئٹہ میں حساس اداروں کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا تفصیلات کے مطابق حساس ادارے کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاع ملنے پر کوئٹہ کے سریاب میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔