عالمی میڈیا نے بھارت کا خوب مذاق اڑایا

  • June 3, 2015, 2:53 pm
  • Entertainment News
  • 357 Views

Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ دنوں بھارت Ú©ÛŒ جانب سے پاکستان Ú©Û’ جاسوس کبوتر Ù¾Ú©Ú‘Ù†Û’ Ú©Û’ دعوے Ú©Û’ بعد جہاں عالمی میڈیا Ù†Û’ بھارت کا خوب مذاق اڑایا وہاں سوشل میڈیا بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ سوشل میڈیا استعمال کرنے والے پاکستانی کسی صورت بھارت Ú©Û’ اس ”کارنامے“ Ú©Ùˆ بھولنے Ú©Ùˆ; تیار نہیں۔ سوشل میڈیا پر #PegionVsIndiaÚ©Û’ الفاظ Ú©Û’ ساتھ اب تک لاکھوں پوسٹ شیئر ہوچکی ہیں، جن میں بھارت Ú©Û’ کبوتر Ù¾Ú©Ú‘Ù†Û’ کا مذاق اڑایا گیا ہے۔ ذیل Ú©ÛŒ گیلری  میں ہم اپنے قارئین Ú©Û’ لیے سوشل میڈیا پر مہم کبوتر بمقابلہ انڈیا سے منتخب تصاویر اور پوسٹ شیئر رہے ہیں Û”