اداکارہ پرنیتی چوپڑہ نے اپنے لائف پارٹنر کیلئے تین شرائط رکھ دیں

  • October 23, 2015, 11:00 pm
  • Entertainment News
  • 484 Views

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ ادکارہ پرینی چوپڑہ نے اپنے زندگی کے ساتھی کیلئے تین شرائط کو لازمی قرار دے دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہاہے کہ ان کے لائف پارٹنر میں یہ تین خصوصیات ضرور ہو نی چاہئیں،پہلی یہ کہ میرا لائف پارٹنر ہنسانے والا ہونا چاہیے ،دوسر ا یہ کہ میرا لائف پارٹنر مجھے کچھ نہ کہے کیونکہ مجھے نصیحت کرنے والوں سے سخت نفرت ہے اور تیسری خصوصیت یہ ہونی چاہیے کہ میرے لائف پارٹنر میں ہمیشہ اچھی خوشبو آتی ہو یعنی اچھا ہر وقت اچھا پرفیوم لگا کر رکھنا پڑے گا ۔