سونے کی فی تولہ قیمت میں200 روپے کی کمی

  • September 27, 2016, 7:22 pm
  • Business News
  • 204 Views

یاض اینڈی...ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 200ر وپے کم ہوکر 52300 روپے تولہ ہوگئی۔

آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت ایک ڈالر کم ہوکر 1337 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

مقامی مارکیٹ میں دس گرام سونے کی قیمت 171 روپے کم ہوکر 44828 روپے ہوگئی