بھارتی فورسزکی بلااشتعال فائرنگ دو شہید، پاک فوج کا بھرپور جواب

  • September 29, 2016, 11:40 am
  • World News
  • 156 Views

بھارت اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا ۔صبح سویرے آزاد کشمیر کے پونچھ اور بھمبر سیکٹرمیں بھارتی فورسزکی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے دو شخص شہید ہوگے ، پاک فوج کی جانب سے بھرپورجوابی کارروائی ۔

ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے ناترلچھیال گاؤں اورمحلقہ علاقوں کوفائرنگ کانشانہ بنایا جس کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا۔

بھارتی فوج کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ اورگولہ باری سے ایک شخص زخمی ہوا ہے ۔