آن لائن سرچنگ Ú©Û’ Øوالے سے 10 خطرناک ترین شخصیات Ú©ÛŒ ÙÛرست جاری
- September 29, 2016, 12:05 pm
- Entertainment News
- 301 Views
نیویارک (این این آئی)دنیا بھر میں مقبول گلوکارائیں سلینا گومز اور ملی سائرس چاÛÛ’ کتنی ÛÛŒ خوبصورت یا باصلاØیت کیوں Ù†Û ÛÙˆÚº ÙˆÛ Ø¢Ù¾ کیلئے خطرناک بھی ثابت Ûوسکتی Ûیں۔جی Ûاں چند معرو٠شخصیات Ú©Û’ بارے میں Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ پر سرچ کرنا آپ Ú©Û’ لیے خطرناک بھی ثابت Ûوسکتا ÛÛ’ اور خطرناک وائرس آپ Ú©Û’ سمارٹ Ùون یا کمپیوٹر میں داخل Ûوسکتے Ûیں۔انٹیل سکیورٹی Ù†Û’ آن لائن سرچنگ Ú©Û’ Øوالے سے 10 خطرناک ترین شخصیات Ú©ÛŒ ÙÛرست جاری Ú©ÛŒ ÛÛ’ جن میں ایمی سکویومر Ú©Ùˆ انٹرنیٹ کیلئے سب سے خطرناک سلیبریٹی قرار دیا گیا ÛÛ’Û”
اس ÙÛرست میں خواتین اور مردوں Ú©Ùˆ مساوی Øیثیت Øاصل ÛÛ’ یعنی دونوں Ú©ÛŒ تعداد 5ØŒ5 Ûے۔اس ÙÛرست میں 10 ویں نمبر پر Ú¯Ù„ÙˆÚ©Ø§Ø±Û Ú©ÛŒØ´Ø§ Ûیں Ø¬Ø¨Ú©Û Ø³Ù„ÛŒÙ†Ø§ گومز 9 ویں نمبر پر موجود Ûیں۔کامیڈین، اداکار اور Ûوسٹ ڈینیئل ٹوش 8 ویں، کرس Ûارڈوک 7 ویں Ø¬Ø¨Ú©Û Ú¯Ù„ÙˆÚ©Ø§Ø±Û Ù…Ù„ÛŒ سائرس Ú†Ú¾Ù¹ÛŒ خطرناک ترین سلیبرٹی Ûیں۔اسی Ø·Ø±Ø Ú¯Ù„ÙˆÚ©Ø§Ø±Û Ø±ÛŒØØ§Ù†Û Ú©Ùˆ سرچ کرنا بھی آپ Ú©Ùˆ بھاری پڑسکتا ÛÛ’ Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û ÙˆÛ Ù¾Ø§Ù†Ú†ÙˆÛŒÚº نمبر پر موجود Ûیں۔ان Ú©Û’ بعد چوتھے نمبر پر ول سمتھ Ú©Û’ پرستاروں Ú©Ùˆ Ø§Ù†ØªØ¨Ø§Û Ú©ÛŒØ§ گیا ÛÛ’ØŒ جن Ú©Û’ بارے میں سرچ کرنے Ú©Û’ دوران خطرناک وائرس آپ Ú©Û’ سمارٹ Ùون یا کمپیوٹر میں Ø¬Ú¯Û Ø¨Ù†Ø§ سکتے Ûیں۔تیسرے پر کارسن ڈیلے Ú©Ú¾Ú‘Û’ Ûیں Ø¬Ø¨Ú©Û Ú¯Ù„ÙˆÚ©Ø§Ø± جسٹن بیبر دوسرے نمبر پر Ûیں اور Øقیقی زندگی میں جتنے بھی اچھے ÛÙˆÚº مگر آن لائن ورلڈ میں ان Ú©Û’ بارے میں سرچ کرنا ØªØ¨Ø§Û Ú©Ù† ثابت Ûوسکتا ÛÛ’Û”