کیا آپ اس پہیلی کو سلجھا سکتے ہیں؟

  • October 13, 2016, 9:41 pm
  • Entertainment News
  • 509 Views

بعض اوقات کچھ ایسی پہیلیاں یا ایسی منطقی پہیلیاں ہوتی ہیں جو بظاہر بیحد عام اور آسان معلوم ہوتی ہیں مگر انہیں حل کرنا بیحد مشکل ہوتا ہے۔

آ ج ہم آپ کو ایسی ہی ایک مشکل پہلی کے بارے میں بتائیں گے جسے دیکھنے کے بعد آپ ایک خاص دائرے میں رہ کر سوچنے سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

اس پہیلی کو سلجھانے کے لئے آپ کو میتھ میں مہارت حاصل ہونا ضروری نہیں، اگر آپ ناکام ہوئے تو آپ کو ایک نئی چیز کے بارے میں علم ہو گا۔ اور اگر آپ کامیاب رہے تو یقینا آپ کو خود پر ناز ہوگا۔

اس پہیلی میں پوچھے جانے والے سوال کا بظاہر تعلق میتھ سے لگتا ہے مگر حقیقی طور پر اس کا تعلق دور دور تک میتھ سے نہیں جان کے آپ بھی حیران ہوں گے۔