الیکشن کمیشن آ٠پاکستان Ù†Û’ اسمبلیاں تØلیل کرنے Ú©ÛŒ تاریخ کا اعلان کردیا
- April 18, 2018, 5:19 pm
- National News
- 546 Views
الیکشن کمیشن آ٠پاکستان Ù†Û’ اسمبلیاں تØلیل کرنے Ú©ÛŒ تاریخ کا اعلان کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Ø§Ø³Ù…Ø¨Ù„ÛŒÙˆÚº Ú©ÛŒ مدت 5 جون 2018 Ú©Ùˆ مکمل ÛÙˆÚ¯ÛŒ اور عام انتخابات جولائی 2018 تک Ûونے کا امکان Ûے۔الیکشن کمیشن Ú©Û’ زیر اÛتمام عام انتخابات 2018 Ú©ÛŒ تیاریوں سے متعلق میڈیا ورکشاپ کا انعقاد Ûوا جس میں Øکام الیکشن کمیشن کاکÛنا تھا Ú©Û Ø§Ù„ÛŒÚ©Ø´Ù† ایکٹ 2017 سے مالی اور انتظامی خودمختاری ملی ÛÛ’ØŒ Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û Ø¹Ø§Ù… انتخابات Ú©Û’ لیے انتخابی مواد Ú©ÛŒ خریداری کا عمل جاری ÛÛ’ اور Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û Ø¹Ø§Ù… انتخابات میں اضاÙÛŒ بیلٹ پیپرز Ù†Ûیں چھاپے جائیں Ú¯Û’Û”
الیکشن کمیشن Øکام کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø´ÙاÙیت Ú©Û’ لیے واٹر مارک بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں Ú¯Û’ØŒ Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û Ø¹Ø§Ù… انتخابات میں ریٹرننگ Ø¢Ùیسر Ø¹Ø¯Ù„ÛŒÛ Ø³Û’ بھی لئے جاسکتے Ûیں، Ø³Ù†Ø¬ÛŒØ¯Û Ø§Ù…ÛŒØ¯ÙˆØ§Ø±ÙˆÚº Ú©Ùˆ سامنے لانے Ú©Û’ لیے کاغذات نامزدگی Ú©ÛŒ Ùیس بڑھا دی ÛÛ’ØŒ قومی اسمبلی Ú©Û’ امیدوار 30 Ûزار جب Ú©Û ØµÙˆØ¨Ø§Ø¦ÛŒ اسمبلی اور سینیٹ Ú©Û’ امیدوار 20ØŒ20 Ûزار Ùیس جمع کرائیں Ú¯Û’ØŒ قومی اسمبلی امیدوار 40 لاکھ، صوبائی اسمبلی 20 لاکھ اور سینیٹ امیدوار 15 لاکھ تک انتخابی اخراجات کر سکیں Ú¯Û’Û”
الیکشن کمیشن Ú©Û’ مطابق ایک پولنگ اسٹیشن میں Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø³Û’ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø¨Ø§Ø±Û Ø³Ùˆ ووٹرز ÛÙˆÚº Ú¯Û’ØŒ ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ اÙسر Ú©ÛŒ تعیناتی 2 Ù…Ø§Û Ù‚Ø¨Ù„ عمل میں آئے گی، ایک پولنگ اسٹیشن میں Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø³Û’ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û 4 پولنگ بوتھ بنائے جائیں Ú¯Û’ØŒ انتخابات Ú©Û’ لیے انتخابی مواد Ú©ÛŒ خریداری کا عمل شروع ÛÙˆ گیا ÛÛ’ جب Ú©Û ØµÙˆØ¨ÙˆÚº Ù†Û’ انتخابات Ú©Û’ لیے اپنی ضروریات سے Ø¢Ú¯Ø§Û Ú©Ø± دیا ÛÛ’Û”
عام انتخابات میں 10 کروڑ سے زائد ووٹرز ØÙ‚ رائے دÛÛŒ استعمال کریں Ú¯Û’Û” امیدوار، پولنگ ایجنٹس، مشاÛØ¯Û Ú©Ø§Ø±ÙˆÚºØŒ سیکورٹی اÛلکاروں Ú©Û’ لیے Ø¶Ø§Ø¨Ø·Û Ø§Ø®Ù„Ø§Ù‚ بنایا جائے گا۔
الیکشن کمیشن Øکام Ú©Û’ مطابق Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Ø§Ø³Ù…Ø¨Ù„ÛŒÙˆÚº Ú©ÛŒ مدت 5 جون 2018 Ú©Ùˆ مکمل ÛÙˆÚ¯ÛŒ اور عام انتخابات جولائی 2018 تک Ûونے کا امکان ÛÛ’ جب Ú©Û Ø¢Ø¦ÛŒÙ† Ú©Û’ تØت اسمبلیوں Ú©ÛŒ مدت ختم Ûونے Ú©Û’ بعد 2 Ù…Ø§Û Ú©Û’ اندر انتخابات کرانا Ûیں، 5 مئی 2018 Ú©Ùˆ انتخابی ÙÛرستیں منجمد کردی جائیں Ú¯ÛŒ تاÛÙ… 5 مئی Ú©Û’ بعد انتخابی ÙÛرستوں میں کسی ووٹر Ú©Ùˆ شامل Ù†Ûیں کیا جائے گا۔
میڈیا ورک شاپ میں الیکشن کمیشن کاکÛنا تھا Ú©Û Ù†ÙˆÙ…Ø¨Ø± سے عام انتخابات Ú©Û’ لیے انتخابی ÙÛرستوں Ú©ÛŒ نظرثانی کا Ù…Ù†ØµÙˆØ¨Û Ø¨Ù†Ø§ÛŒØ§ ÛÛ’ جب Ú©Û Ø¯Ø³Ù…Ø¨Ø± سے گھر گھر ووٹرز Ú©ÛŒ تصدیقی Ù…ÛÙ… شروع کریں Ú¯Û’ØŒ جنوری سے انتخابی ÙÛرستوں Ú©Û’ ڈسپلے سنٹرز بنائے جائیں Ú¯Û’Û” انتخابی ÙÛرستوں پر اعتراضات Ùروری میں دائر ÛÙˆÚº Ú¯Û’ØŒ مارچ اور اپریل میں عام انتخابات Ú©Û’ لیے ووٹرز ÙÛرستیں چھاپی جائیں گی۔
میڈیا ورکشاپ میں اظÛار خیال کرتے Ûوئے سیکرٹری الیکشن کمیشن کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù…ÛŒÚˆÛŒØ§ سے کوئی چیز Ø®ÙÛŒÛ Ù†Ûیں رکھی،
الیکشن کمیشن آ٠پاکستان Ù†Û’ اسمبلیاں تØلیل کرنے Ú©ÛŒ تاریخ کا اعلان کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Ø§Ø³Ù…Ø¨Ù„ÛŒÙˆÚº Ú©ÛŒ مدت 5 جون 2018 Ú©Ùˆ مکمل ÛÙˆÚ¯ÛŒ اور عام انتخابات جولائی 2018 تک Ûونے کا امکان Ûے۔الیکشن کمیشن Ú©Û’ زیر اÛتمام عام انتخابات 2018 Ú©ÛŒ تیاریوں سے متعلق میڈیا ورکشاپ کا انعقاد Ûوا جس میں Øکام الیکشن کمیشن کاکÛنا تھا Ú©Û Ø§Ù„ÛŒÚ©Ø´Ù† ایکٹ 2017 سے مالی اور انتظامی خودمختاری ملی ÛÛ’ØŒ Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û Ø¹Ø§Ù… انتخابات Ú©Û’ لیے انتخابی مواد Ú©ÛŒ خریداری کا عمل جاری ÛÛ’ اور Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û Ø¹Ø§Ù… انتخابات میں اضاÙÛŒ بیلٹ پیپرز Ù†Ûیں چھاپے جائیں Ú¯Û’Û”
الیکشن کمیشن Øکام کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø´ÙاÙیت Ú©Û’ لیے واٹر مارک بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں Ú¯Û’ØŒ Ø¢Ø¦Ù†Ø¯Û Ø¹Ø§Ù… انتخابات میں ریٹرننگ Ø¢Ùیسر Ø¹Ø¯Ù„ÛŒÛ Ø³Û’ بھی لئے جاسکتے Ûیں، Ø³Ù†Ø¬ÛŒØ¯Û Ø§Ù…ÛŒØ¯ÙˆØ§Ø±ÙˆÚº Ú©Ùˆ سامنے لانے Ú©Û’ لیے کاغذات نامزدگی Ú©ÛŒ Ùیس بڑھا دی ÛÛ’ØŒ قومی اسمبلی Ú©Û’ امیدوار 30 Ûزار جب Ú©Û ØµÙˆØ¨Ø§Ø¦ÛŒ اسمبلی اور سینیٹ Ú©Û’ امیدوار 20ØŒ20 Ûزار Ùیس جمع کرائیں Ú¯Û’ØŒ قومی اسمبلی امیدوار 40 لاکھ، صوبائی اسمبلی 20 لاکھ اور سینیٹ امیدوار 15 لاکھ تک انتخابی اخراجات کر سکیں Ú¯Û’Û”
الیکشن کمیشن Ú©Û’ مطابق ایک پولنگ اسٹیشن میں Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø³Û’ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø¨Ø§Ø±Û Ø³Ùˆ ووٹرز ÛÙˆÚº Ú¯Û’ØŒ ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ اÙسر Ú©ÛŒ تعیناتی 2 Ù…Ø§Û Ù‚Ø¨Ù„ عمل میں آئے گی، ایک پولنگ اسٹیشن میں Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø³Û’ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û 4 پولنگ بوتھ بنائے جائیں Ú¯Û’ØŒ انتخابات Ú©Û’ لیے انتخابی مواد Ú©ÛŒ خریداری کا عمل شروع ÛÙˆ گیا ÛÛ’ جب Ú©Û ØµÙˆØ¨ÙˆÚº Ù†Û’ انتخابات Ú©Û’ لیے اپنی ضروریات سے Ø¢Ú¯Ø§Û Ú©Ø± دیا ÛÛ’Û”
عام انتخابات میں 10 کروڑ سے زائد ووٹرز ØÙ‚ رائے دÛÛŒ استعمال کریں Ú¯Û’Û” امیدوار، پولنگ ایجنٹس، مشاÛØ¯Û Ú©Ø§Ø±ÙˆÚºØŒ سیکورٹی اÛلکاروں Ú©Û’ لیے Ø¶Ø§Ø¨Ø·Û Ø§Ø®Ù„Ø§Ù‚ بنایا جائے گا۔
الیکشن کمیشن Øکام Ú©Û’ مطابق Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Ø§Ø³Ù…Ø¨Ù„ÛŒÙˆÚº Ú©ÛŒ مدت 5 جون 2018 Ú©Ùˆ مکمل ÛÙˆÚ¯ÛŒ اور عام انتخابات جولائی 2018 تک Ûونے کا امکان ÛÛ’ جب Ú©Û Ø¢Ø¦ÛŒÙ† Ú©Û’ تØت اسمبلیوں Ú©ÛŒ مدت ختم Ûونے Ú©Û’ بعد 2 Ù…Ø§Û Ú©Û’ اندر انتخابات کرانا Ûیں،