پہلا آل بلوچستان نواب غوث بخش شہید انٹر کالجز ہاکی چمپئن شپ 2018

  • April 19, 2018, 6:37 pm
  • Sports News
  • 193 Views

کوئٹہ 19اپریل ۔بلوچستان ہاکی ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام پہلا آل بلوچستان نواب غوث بخش شہید انٹر کالجز ہاکی چمپئن شپ 2018 کے سلسلے میں جاری میچ کھیلے گئے۔ پہلامیچ سینٹرل ہائی اسکول اور مون سٹار ہاکی کلب کے مابین کھیلا گیا ۔ جوکہ مون اسٹارہاکی کلب نے صفر کے مقابلے میں 2گول سیجیت لیا ۔ دوسرا میچ واحد ہاکی کلب اور ینگ نعیم ہاکی کلب کے مابین کھلا گیا جس میں ینگ نعیم ہاکی کلب نے کامیابی حاصل کی۔ میچ کا فیصلہ پینلٹی سٹروکس پرہوا ۔آج ٹورنامنٹ کے سلسلے میں چارمزید میچ کھیلے جائیں گے ۔