کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا

  • April 22, 2018, 8:51 pm
  • Weather News
  • 397 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں ہفتے کو موسم خشک رہا کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت15،بارکھان25 ،دالبندین26، گوادر33، قلات14، خضدار28، لسبیلہ37، نوکنڈی28، سبی38، تربت36، ژوب19اور زیارت میں 12 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج اتوار کوملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔