کوئٹہ کے علاقے جیل روڈ پر نوجوان نے گولی مار کر خودکشی کرلی

  • April 24, 2018, 9:40 pm
  • Breaking News
  • 757 Views

کوئٹہ کے علاقے جیل روڈ پر نوجوان نے گولی مار کر خودکشی کرلی
کوئٹہ (این این آئی )کوئٹہ کے علاقے جیل روڈ پر نوجوان نے گولی مار کر خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق منگل کو جیل روڈ ہد ہ کے رہائشی بخت اللہ نے گولی مارکر خودکشی کرلی تاہم خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ،پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی پولیس کررہی ہے۔