روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر،برطانوی پائونڈکی قدر میں کمی

  • April 27, 2018, 9:48 am
  • Business News
  • 166 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، برطانوی پائونڈ،اماراتی درہم ، سعودی ریال اور کویتی دینار کی قدر میں کمی دیکھی گئی،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر قیمت خرید118.40فروخت 118.60روپے رہی اسی طرح برطانوی پائونڈ قیمت خرید165اور قیمت فروخت166روپے،اماراتی درہم32فروخت20.32روپے،سعودی ریال خرید 40.31فروخت 60.31جبکہ کویتی دینار383 فروخت384روپے رہی۔