وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں آج کھلی کچہری نہیں ہوگی

  • April 27, 2018, 9:49 am
  • Political News
  • 147 Views

کوئٹہ(خ ن)وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں آج جمعہ 27اپریل کو کھلی کچہری نا گزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کر دی گئی ہے، سائلین کسی زحمت سے بچنے کیلئے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ آنے کی تکلیف نہ کریں ۔