آئی سی سی Ù†Û’ چیمپئنز ٹراÙÛŒ ختم کردی
- April 27, 2018, 9:54 am
- Sports News
- 193 Views
کولکتÛ:
Ú©Ù… وقت میں Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù…Ø§Ù„ کمانے والی Ù¹ÛŒ 20 کرکٹ Ù†Û’ چیمپئنز ٹراÙÛŒ Ú©Ùˆ کلین بولڈ کردیا، آئی سی سی Ù†Û’ ایک بار پھر ون ÚˆÛ’ Ú©Û’ شوپیس ایونٹ Ú©Ùˆ الوداع Ú©ÛÛ Ø¯ÛŒØ§ØŒ 2020 Ú©Û’ بعد 2021 میں بھی ورلڈ ٹوئنٹی 20 کا انعقاد Ûوگا۔
میٹنگز سے قبل بھارتی کرکٹ بورڈکا واویلا بھی کسی کام Ù†Û Ø§Ù“ÛŒØ§ØŒ میزبان بدستور بھارت ÛÛŒ Ûوگا،ادھر کونسل Ù†Û’ دنیا بھر Ú©Û’ ممبر بورڈز Ú©Û’ درمیان Ûونے والے ٹوئنٹی 20 میچز Ú©Ùˆ انٹرنیشنل اسٹیٹس دینے کا بھی اعلان کردیا، یکم جولائی Ú©Û’ بعد ویمنز کرکٹ میں Ùیصلے کا اطلاق Ûوجائے گا، مینزسائیڈز Ú©Ùˆ یکم جنوری 2019 تک انتظار کرنا Ù¾Ú‘Û’ گا، دونوں Ú©ÛŒ نئی گلوبل رینکنگ بھی متعار٠کی جائے گی، آئی سی سی Ú©Û’ چی٠ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ø®ØªØµØ± ترین Ùارمیٹ Ú©ÛŒ مدد سے دنیا بھر میں کھیل Ú©ÙˆÙروغ دیں Ú¯Û’Û”
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل Ú©ÛŒ جانب سے رواں دÛائی میں دوسری بار ون ÚˆÛ’ ٹورنامنٹ چیمپئنز ٹراÙÛŒ Ú©Ùˆ Ù†Ø´Ø§Ù†Û Ø¨Ù†Ø§ÛŒØ§ گیا Ûے،اس سے قبل ٹیسٹ چیمپئنز شپ Ú©Û’ نام پر اس ایونٹ Ú©Ùˆ ÛÙ…ÛŒØ´Û Ú©Û’ لیے ختم قرار دے دیا گیا تھا تاÛÙ… 2013 میں واپسی Ûوئی، جب بھارت Ù†Û’ کامیابی Øاصل Ú©ÛŒ تھی Ø¬Ø¨Ú©Û Ú¯Ø°Ø´ØªÛ Ø¨Ø±Ø³ انگلینڈ میں پاکستان Ù†Û’ ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ù† معرکے میں بھارت Ú©Ùˆ ÛÛŒ زیر کرکے تاریخ میں Ù¾ÛÙ„ÛŒ بار چیمپئنز ٹراÙÛŒ جیتنے کا اعزاز Øاصل کیا، مگر اب آئی سی سی Ù†Û’ گرین شرٹس سے ٹائٹل Ú©Û’ دÙاع کا ØÙ‚ بÛرØال چھین لیا ÛÛ’Û”
چیمپئنز ٹراÙÛŒ کا اگلا ایڈیشن 2021 میں بھارت میں Ûونا تھا تاÛÙ… Ú©ÙˆÙ„Ú©ØªÛ Ù…ÛŒÚº Ûونے والی میٹنگز میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل Ù†Û’ ایک Ø±ÙˆØ²Û Ù¹ÙˆØ±Ù†Ø§Ù…Ù†Ù¹ Ú©Û’ بجائے 2021 میں بھی ورلڈ ٹوئنٹی 20 Ú©Û’ انعقاد کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§Û” دلچسپ بات ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ سے قبل 2020 میں آسٹریلیا میں بھی ورلڈ ٹوئنٹی 20 کھیلا جائے گا۔ اس Ø·Ø±Ø ÛŒÛ Ø¯ÙˆØ³Ø±Ø§ موقع Ûر Ûوگا جب مختصر ترین Ùارمیٹ کا عالمی ایونٹ یکے بعد دیگر 2سال میں 2Ù…Ø±ØªØ¨Û Ú©Ú¾ÛŒÙ„Ø§ جائے گا،اس سے قبل 2009 میں پاکستان Ú©Û’ عالمی چیمپئن بننے Ú©Û’ اگلے سال ÛÛŒ آئی سی سی Ù†Û’ ویسٹ انڈیز میں ورلڈ Ù¹ÛŒ 20 کا انعقاد کیا تھا۔
اس ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø§ مقصد Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù¹ÛŒÙ…ÙˆÚº Ú©Ùˆ اپنے لیے موزوں Ùارمیٹ میں عالمی Ø³Ø·Ø Ù¾Ø± مقابلے کا موقع ÙراÛÙ… کرنا ÛÛ’ØŒ صر٠یÛÛŒ Ù†Ûیں Ø¨Ù„Ú©Û Ø§Ù†Ù¹Ø±Ù†ÛŒØ´Ù†Ù„ کرکٹ کونسل Ù†Û’ ایک اور بڑا قدم اٹھاتے Ûوئے دنیا بھر Ú©Û’ ممالک Ú©Û’ درمیان کھیلی جانے والے باÛÙ…ÛŒ ٹوئنٹی 20 میچز Ú©Ùˆ بھی انٹرنیشنل اسٹیٹس دینے کا اعلان کردیا Ûے،اس کا مقصد مختصر ترین Ùارمیٹ Ú©ÛŒ مدد سے کرکٹ Ú©Ùˆ گلوبل گیم بنانااور تمام ممبران Ú©Ùˆ اس بات کا موقع ÙراÛÙ… کرنا ÛÛ’ Ú©Û ÙˆÛ Ø¬Ø³ طرز میں خود Ú©Ùˆ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø¨Ûتر Ù…Øسوس کریں اسی میں ÛÛŒ انٹرنیشنل لیول پر کھیلیں۔ دنیا بھر Ú©ÛŒ نیشنل ویمنز ٹیموں Ú©Ùˆ یکم جولائی 2018 سے ÛÛŒ انٹرنیشنل اسٹیٹس مل جائے گا تاÛÙ… مینز ٹیموں Ú©Ùˆ ÛŒÛ Ø§Ø³Ù¹ÛŒÙ¹Ø³ یکم جنوری 2019 Ú©Ùˆ ملے گا جو2020 Ú©Û’ ورلڈ ٹوئنٹی 20 Ú©ÛŒ Ú©Ù¹ آ٠ڈیٹ ÛÛ’Û”
ویمنز اور مینز Ú©ÛŒ گلوبل ٹوئنٹی 20 رینکنگ بالترتیب اکتوبر 2018 اور مئی 2019 میں متعار٠کرائی جائے گی۔ آئی سی سی Ú©Û’ چی٠ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن Ù†Û’ Ú©ÛØ§Ú©Û Ù…Ø¬Ú¾Û’ خوشی ÛÛ’ Ú©Û Ø¨ÙˆØ±Úˆ Ù†Û’ متÙÙ‚Û Ø·ÙˆØ± پر تمام ٹوئنٹی 20 باÛÙ…ÛŒ میچزکو انٹرنیشنل اسٹیٹس دینے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ ÛÛ’ØŒ جس Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ اس طرز میں ایک گلوبل رینکنگ سسٹم بھی تشکیل پائے گا، ÛÙ… دنیا بھر میں کرکٹ Ú©Ùˆ Ùروغ دینے کیلیے Ù¾Ùرعزم Ûیں،ٹی 20 ایک ایسی طرز ÛÛ’ جس Ú©ÛŒ مدد سے ÛÙ… ÛŒÛ Ú©Ø§Ù… کرسکتے Ûیں، اپنے تمام ممبرز Ú©Ùˆ رینکنگ دینا ایک مثبت قدم Ûوگا۔