کوئٹہ،ہنہ اوڑک میں کوئلہ کان کے قریب دو گروپوں میں تصادم،8افراد زخمی

  • April 30, 2018, 8:35 pm
  • Breaking News
  • 566 Views

کوئٹہ،ہنہ اوڑک میں کوئلہ کان کے قریب دو گروپوں میں تصادم،8افراد زخمی
کوئٹہ(اے این این)کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک میں کوئلہ کان کے قریب دو گروپوں میں تصادم8افراد زخمی ہو گئے،تفصیلات کے مطابق منگل کے روز کوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک میں کوئلہ کان کے قریب دو گروپوں میں تصادم ہوا ڈنڈوں اور خنجروں کے استعمال سے8افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا مزید کارروائی متعلقہ حکام کررہی ہے۔