دکی میں مسلح افراد نے خاتون کو اغواء کرلیا

  • May 3, 2018, 3:37 pm
  • Breaking News
  • 408 Views

کوئٹہ (این این آئی ) دکی میں مسلح افراد نے خاتون کو اغواء کرلیا تفصیلات کے مطابق بدھ کو دکی کے علاقے غازی زیارت میں مسلح افراد نے خاتون مسما (ت) کو اغواء کرلیا خاتون کی بازیابی کیلئے لیویز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔