کوئٹہ شہر کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کر دئیے گئے

  • May 3, 2018, 9:32 pm
  • Breaking News
  • 1.15K Views

کوئٹہ شہر کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کر دئیے گئے
کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ شہر کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کر دئیے گئے ،ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق انسپکٹر خلیل احمد بگٹی کو ایس ایچ اور کچی بیگ تھانہ ،سب انسپکٹر محمد ایاز کو ایس ایچ او انڈسٹریل تھانہ ،اور سب انسپکٹر ہدایت اللہ ترین کو ایس ایچ او تھانہ خالق شہید (بھوسہ منڈی ) تعینات کردیا گیا