کراچی میں آج اور کل پارہ 43 تک جانے کا امکان

  • May 3, 2018, 10:21 pm
  • Weather News
  • 343 Views


محکمہ موسمیات نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں دو روز کے دوران موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں جمعے کے روز درجہ حرارت 42 ڈگری تک پہنچے کا امکان ہے، جبکہ ہفتے سے شہر کا موسم دوبارہ معمول پر آنے کے امکانات ہیں۔