کچلاک، گھریلو ناچاقی پرشوہر نےبیوی کا گلا گھونٹ دیا

  • May 4, 2018, 11:16 am
  • Breaking News
  • 437 Views

کوئٹہ ( اسٹا ف رپورٹر)کچلاک میں شوہر نے گھریلو ناچاقی پر گلہ دباکر بیوی کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق کچلاک کے علاقے کلی سملی کے رہائشی ایک شخص نے گزشتہ روز گھریلو ناچاقی پر اپنی بیوی(ایف)کا گلا دبا کر اسے موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچائی۔ جہاں ضروری کارروائی کے بعدلاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔