کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص زخمی

  • May 9, 2018, 9:30 pm
  • Breaking News
  • 665 Views

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص زخمی
کوئٹہ (این این آئی ) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص زخمی تفصیلات کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈطارق ہسپتال کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص سعید احمد کو زخمی کردیا ،زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا مزید کاروائی پولیس کررہی ہے ۔