سونے کی قیمت میں کمی

  • May 10, 2018, 10:14 am
  • Business News
  • 262 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) عالمی منڈی سمیت صوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان بدستوربرقرار،بلوچستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کوئٹہ کے مطا بق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا1305ڈالر کی سطح پر فروخت کیا گیا جبکہ صوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط دس گرام 49157روپے فی تولہ57350روپے میں فروخت ہوا جبکہ تولہ چاندی680روپے میں فروخت کی گئی۔