علی مدد جتک پر فرد جرم عائد

  • May 10, 2018, 8:40 pm
  • Breaking News
  • 1.15K Views

صوبائی صدر پیپلز پارٹی/قتل مقدمہ

کوئٹہ: پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر علی مدد جتک کے خلاف تھانہ سیٹلائٹ ٹاون میں قتل کا مقدمہ

کوئٹہ:علی مدد جتک ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پیش ہوگئے

کوئٹہ: پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر علی مدد جتک پر فرد جرم عائد کردی گئی

کوئٹہ: عدالت نے کیس کی سماعت 23 مئی تک ملتوی کردی

کوئٹہ: صوبائی صدر پیپلز پارٹی علی مدد جتک کے خلاف تھانہ سیٹلائٹ ٹاون میں قتل کا مقدمہ درج ہے