غیر ملکی کرنسی کی قدر میں کمی کا رجحان

  • May 12, 2018, 3:58 pm
  • Business News
  • 229 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، ،اماراتی درہم ، سعودی ریال، برطانوی پائونڈ، کویتی دینار کی قدر میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر قیمت خرید 117،50 فروخت 117.60روپےرہی اسی طرح برطانوی پائونڈ قیمت خرید158اور قیمت فروخت160روپے،اماراتی درہم 80,31 فروخت10.32روپے،سعودی ریال خرید 31,31فروخت 20.31جبکہ کویتی دینار 380 فروخت 382روپے رہی۔