رمضان کا چاند کل نظر آنے کا امکان
- May 15, 2018, 5:32 pm
- Breaking News
- 1K Views
Ù…ØÚ©Ù…Û Ù…ÙˆØ³Ù…ÛŒØ§Øª Ù†Û’ پیش گوئی کر دی، پاکستان میں Ú©Ù„ رمضان المبارک کا چاند نظر آنے Ú©Û’ قوی امکانات Ûیں.
ڈائریکٹر جنرل موسمیات ڈاکٹر غلام رسول کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø¨Ù„ÙˆÚ†Ø³ØªØ§Ù† Ú©Û’ جنوب مغربی اضلاع اور سندھ میں 16 مئی Ú©Ùˆ مطلع صا٠ÛÙˆ گا، جس Ú©Û’ باعث رمضان المبارک کا چاند نظر آ سکے گا۔
ذرائع کا Ú©Ûنا ÛÛ’Ú©Û 16 مئی Ú©Ùˆ چاند Ú©ÛŒ عمر 27 گھنٹے ÛÙˆ گی، 23 گھنٹے سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø¹Ù…Ø± کا چاند دکھائی دینے Ú©Û’ امکانات Ûوتے Ûیں۔
غروب آÙتاب Ú©Û’ بعد رمضان کا چاند ایک گھنٹے تک نظر آ سگے گا، رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت Ûلال کمیٹی کا اجلاس Ú©Ù„ کراچی میں ÛÙˆ گا Û”
دوسری جانب سعودی عرب میں رمضان المبارک کاچاند دیکھنے Ú©Û’ لیئے اجلاس آج ÛÙˆ گا Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Ø§Ø§ÙˆØ±Ú©ÛŒÙ†ÛŒÚˆØ§Ù…ÛŒÚº اسلامی کیلنڈرکےمطابق Ù¾ÛÙ„Ø§Ø±ÙˆØ²Û Ø¨Ø¯Ú¾ 16مئی Ú©ÙˆÛوگا۔