غیر ملکی کرنسی کی قدر میں استحکام

  • May 15, 2018, 5:34 pm
  • Business News
  • 341 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، ،اماراتی درہم ، سعودی ریال، برطانوی پائونڈ، کویتی دینار کی قدر میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر قیمت خرید 117،65فروخت117.95روپے رہی اسی طرح برطانوی پائونڈ قیمت خرید158اور قیمت فروخت160روپے رہی۔