گرانفروش متحرک ‘پولٹری مصنوعات کی قیمتوں کو پر لگ گئے

  • May 15, 2018, 5:36 pm
  • Business News
  • 192 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)رمضان المبارک کی آمد ،صوبائی دارالحکومت میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں کو پر لگ گئے، مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کا گوشت فی کلو280سے300روپے تک فروخت کیاجانے لگاجبکہ زندہ مرغی فی کلو240سے250روپے تک فروخت کی گئی انڈے فی درجن 120روپےاوردیسی انڈے140 روپے فی درجن تک فروخت کئے گئے۔