نگراں وزیر اعظم کا اعلان 48 گھنٹوں میں
- May 15, 2018, 5:51 pm
- Political News
- 246 Views
نگران وزیراعظم Ú©Û’ نام پرØتمی مشاورت Ú©Û’ لئے پیپلز پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ÛÛ’ØŒ نگراں وزیر اعظم Ú©Û’ نام کا اعلان اڑتالیس گھنٹوں میں کیا جائے گا۔
ذرائع Ú©Û’ مطابق پیپلز پارٹی کا اجلاس بلاول بھٹو اورآص٠زرداری Ú©ÛŒ صدارت میں بلاول Ûاؤس کراچی میں Ûوگا۔
اجلاس میں شرکت Ú©Û’ لیے سینیٹ میں قائد Øذب اختلا٠شیری رØمان اوردیگر قیادت کراچی Ø±ÙˆØ§Ù†Û ÛÙˆ گئے،خورشید Ø´Ø§Û Ù†Ú¯Ø±Ø§Úº وزیراعظم سے متعلق پارٹی قیادت کواعتماد میں لیں Ú¯Û’Û”
ذرائع Ú©Û’ مطابق پیپلز پارٹی Ú©Û’ اجلاس Ú©Û’ دوران نگراں وزیراعظم Ú©Û’ ناموں پر غور Ûوگا جس Ú©Û’ بعد Ø§Ù“Ø¦Ù†Ø¯Û 48 گھنٹوں میں نگراں وزیراعظم Ú©Û’ نام کا اعلان کیا جائے گا۔