فیصل آباد میں 30 خواتین میں گلابی موٹرسائیکلوں کی تقسیم

  • May 16, 2018, 1:04 pm
  • National News
  • 312 Views

فیصل آباد میں تربیت مکمل کرنے والی 30 خواتین میں گلابی موٹرسائیکلیں تقسیم کر دی گئیں۔

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں آج ایک تقریب کے دوران ویمن آن ویلز کے تحت منتخب ہونے والی 55 خواتین میں موٹر سائیکل تقسیم کی گئیں۔

اس موقع پر موٹر سائیکل حاصل کرنے والی خواتین انتہائی پرجوش تھیں اور ایک طالبہ نے تو پہلا ایکسیڈنٹ بھی کر ڈالا۔

خاتون نے تقریب کی کوریج کے لیے آنے والے فوٹو گرافر کو ٹکر دے ماری۔