سردار یارمحمدرند اغواء کے تاوان کے مقدمے میں بری

  • May 19, 2018, 9:16 pm
  • Political News
  • 234 Views

کوئٹہ (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کو اغواء برائے تاوان کے مقدمے میں بری کردیا گیاجمعہ کو انسداد دہشتگردی ون کے جج داؤد ناصر نے 2009ءمیں سنی شوران لیویز تھا نہ میں درج اغواء برائے تاوان کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے سردار یار محمد رند کو عدم ثبوتوں کی بناء پر کیس سے بری کردیا ۔