پاکستان میں موبائل کارڈ پر ٹیکس دیگر ممالک سے Ú©Ù… ÛÛ’ØŒ ای٠بی آر کا سپریم کورٹ میں جواب
- May 19, 2018, 9:19 pm
- Business News
- 562 Views
اسلام آباد: موبائل کارڈ ٹیکسز پر Ùیڈرل بورڈ آ٠ریونیو (ای٠بی آر) Ù†Û’ سپریم کورٹ میں جواب جمع کروادیا۔
ای٠بی آر Ù†Û’ موبائل کارڈ پر Ûوشربا ٹیکسز سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جمع کرواتے Ûوئے بتایا Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† میں موبائل Ùون کا استعمال کئی ممالک سے سستا ÛÛ’ØŒ ملک میں موبائل صارÙین پر ٹیکسز Ú©ÛŒ Ø´Ø±Ø Ø¨Ù†Ú¯Ù„Ø§ دیش، ملائشیا ØŒ ترکی، تھائی لینڈ اور انڈونیشیا سے Ú©Ù… ÛÛ’Û”
ای٠بی آر Ú©Û’ جواب میں Ú©Ûا گیا Ú©Û Ù…ÙˆØ¨Ø§Ø¦Ù„ صارÙین سے ود Ûولڈنگ ٹیکس Ú©ÛŒ مد میں ماÛØ§Ù†Û 4 سے ساڑھے 4 ارب Ú©ÛŒ کٹوتی Ú©ÛŒ جاتی ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ù…Ø§Ù„ÛŒ سال 17-2016 میں 51 ارب Ú©ÛŒ خطیر رقم ود Ûولڈنگ ٹیکس Ú©ÛŒ مد میں وصول Ú©ÛŒ گئی۔
ای٠بی آر Ú©Û’ مطابق موبائل صارÙین Ú©Û’ مسائل Ú©Ùˆ مد نظر رکھتے Ûوئے ٹیکسز Ú©ÛŒ Ø´Ø±Ø Ù…ÛŒÚº بتدریج Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ گئی، ٹیکس Ú©ÛŒ Ø´Ø±Ø 14-2013 میں 15 Ùیصد تھی Ø¬Ø¨Ú©Û 18-2017 میں 12.5 Ùیصد ÛÛ’Û” موبائل کالز پر Ùیڈرل ایکسائز ڈیوٹی Ú©ÛŒ Ø´Ø±Ø Ú©Ùˆ Ú©Ù… کر Ú©Û’ 17 Ùیصد پر لایا گیا Û” ای٠بی آر Ú©ÛŒ جانب سے مجموعی طور پر ود Ûولڈنگ ٹیکس Ú©ÛŒ مد میں Ø³Ø§Ù„Ø§Ù†Û 944 ارب روپے اکٹھے کیے جاتے Ûیں جو Ø¨Ø±Ø§Û Ø±Ø§Ø³Øª ٹیکس کلیکشن کا 70 Ùیصد ÛÛ’Û” Ø¨Ø±Ø§Û Ø±Ø§Ø³Øª ٹیکس کلیکشن Ú©Û’ ذریعے مالی سال 17-2016 میں 1393 ارب اکٹھے کیے۔
ای٠بی آر Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ù…ÙˆØ¨Ø§Ø¦Ù„ صارÙین سے ود Ûولڈنگ ٹیکس Ú©ÛŒ مد میں کٹوتی مجموعی کلیکشن کا 5.5 Ùیصد ÛÛ’Û” ایڈوانس ود Ûولڈنگ ٹیکس موبائل صار٠کے اکاؤنٹ میں جمع کیا جاتا ÛÛ’ اور موبائل صار٠مالی سال Ú©Û’ گوشواروں میں ایڈوانس ود Ûولڈنگ ٹیکس ریÙÙ†Úˆ کروا سکتا ÛÛ’Û”
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ø³Ù¾Ø±ÛŒÙ… کورٹ Ù†Û’ موبائل Ùون کارڈ پر Øدسے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù¹ÛŒÚ©Ø³ کٹوتی پر ازخود نوٹس Ú©ÛŒ سماعت میں صوبوں، موبائل کمپنیوں اور ای٠بی آر سے جواب طلب کیا تھا۔