ایس ایچ او شالکوٹ کی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ

  • May 23, 2018, 9:09 pm
  • Breaking News
  • 654 Views

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ میں ایس ایچ او شالکوٹ کی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ تاہم ایس ایچ او معجزانہ طور پر محفوظ رہے جبکہ فائرنگ کے تبادلہ کے بعد ایک حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او شالکوٹ کی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی تاہم معجزانہ طورپر ایس ایچ او اور ان کا عملہ محفوظ رہا تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک حملہ آور کو گرفتار کر لیا ۔