بلوچستان کے ارکان قومی اسمبلی نے واپسی کا سفر شروع کردیا

  • May 24, 2018, 11:20 am
  • Political News
  • 557 Views

کوئٹہ (این این آئی ) قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیاں31مئی کو تحلیل ہورہی ہے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی نے اپنی واپسی کا سفر شروع کردیا ہےاسلام آباد میں بلوچستان ہاؤس ،گیسٹ ہاؤس اور دیگر مقامات پر رہائش پذیر ارکان اسمبلی اپنی اپنی جگہ خالی کررہے ہیں ۔