غیر ملکی کرنسی کی قدر میں اضافہ

  • May 26, 2018, 5:26 pm
  • Business News
  • 174 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، اماراتی درہم ، سعودی ریال، برطانوی پائونڈ، کویتی دینار کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر قیمت خرید118،50 فروخت 119,50روپے رہی اسی طرح برطانوی پائونڈ قیمت خرید160اور قیمت فروخت161روپے،اماراتی درہم50,32فروخت95.32روپے،سعودی ریال خرید60,31فروخت 80,31جبکہ کویتی دینار 381فروخت 382روپے رہی۔