فنی خرابی کے باعث گوادر ‘ اورماڑہ ‘ پسنی سمیت مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل

  • May 26, 2018, 5:26 pm
  • Breaking News
  • 157 Views

کوئٹہ (آن لائن)مین ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی کے باعث گوادر ‘ اورماڑہ ‘ پسنی سمیت مختلف علاقوں کو بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز تیز اور گرد آلود ہوائیں چلنے کے باعث تربت اور پسنی کے درمیان مین سپلائی لائن میں فنی خرابی کے باعث اورماڑہ ‘ پسنی گوادرسمیت مختلف علاقوں کو بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔