کھڈکوچہ ، دوگروپوں میں تصادم،5زخمی

  • May 27, 2018, 5:15 pm
  • Breaking News
  • 467 Views

کوئٹہ (آن لائن ) مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئےلیویز نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔