پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
- May 27, 2018, 5:20 pm
- Sports News
- 197 Views
لندن: پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان Ú©Û’ خلا٠پÛÙ„Û’ ٹیسٹ Ú©ÛŒ دوسری اننگز میں پوری انگلش ٹیم 242 رنز پر ڈھیر ÛÙˆ گئی اور پاکستان Ú©Ùˆ ÙØªØ Ú©ÛŒÙ„ÛŒÛ’ 64 رنز کا Ûد٠ملا جسے قومی ٹیم Ù†Û’ باآسانی ایک ÙˆÚ©Ù¹ Ú©Û’ نقصان پر Øاصل کرلیا۔ اظÛر علی اینڈرسن Ú©ÛŒ گیند پر کلین بولڈ ÛÙˆ گئے، Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§Ù…Ø§Ù… الØÙ‚ اور Øارث سÛیل Ù†Û’ Ø¹Ù…Ø¯Û Ø¨ÛŒÙ¹Ù†Ú¯ کا مظاÛØ±Û Ú©Ø±ØªÛ’ Ûوئے Ûد٠کو عبور کرلیا۔ Øارث سÛیل Ù†Û’ 39 اور امام الØÙ‚ Ù†Û’ 18 رنز بنائے۔
انگلینڈ Ù†Û’ آج میچ Ú©Û’ چوتھے روز اپنی نامکمل اننگز کا آغاز 6 کھلاڑیوں Ú©Û’ نقصان پر 235 رنز سے کیا تاÛÙ… پاکستانی بولرز Ú©Û’ سامنے انگلش کھلاڑی Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø¯ÛŒØ± تک Ù†Û Ú©Ú¾Ú‘Û’ Ø±Û Ø³Ú©Û’ اور پوری ٹیم 242 رنز بناکر آؤٹ Ûوگئی۔
قبل ازیں کھیل Ú©Û’ چوتھے روز انگلینڈ Ù†Û’ 6 ÙˆÚ©Ù¹ پر 235 رنز اور 56 Ú©ÛŒ برتری Ú©Û’ ساتھ اپنی اننگز کا Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ø¢ØºØ§Ø² کیا تو جوز بٹلر 66 اور ڈومنیک بیس 55 رنز پر ناٹ آﺅٹ تھے، تاÛÙ… انگلینڈ Ú©ÛŒ چاروں وکٹیں مجموعے میں صر٠7 رنز کا اضاÙÛ Ú©Ø± سکیں، جوز بٹلر 67ØŒ مارک ووڈ 4 پرمیدان بدر Ûوئے، اسٹورٹ براڈ Ú©Ùˆ Ú©Ú¾Ø§ØªÛ Ú©Ú¾ÙˆÙ„Ù†Û’ کا بھی موقع Ù†Û Ù…Ù„Ø§ØŒ آخری بیٹسمین ڈومنیک بیس 57 پر آﺅٹ Ûوئے، انگلینڈ Ù†Û’ 242 کا Ù…Ø¬Ù…ÙˆØ¹Û Øاصل کرتے Ûوئے پاکستان Ú©Ùˆ ÙØªØ Ú©ÛŒÙ„ÛŒÛ’ 64 رنز کا Ûد٠دیا، Ù…Øمد عامر اور Ù…Øمد عباس Ù†Û’ 4,4 Ø¬Ø¨Ú©Û Ø´Ø§Ø¯Ø§Ø¨ خان Ù†Û’ 2 وکٹیں Øاصل کیں۔
انگلینڈ Ú©ÛŒ Ù¾ÛÙ„ÛŒ اننگز میں 184 رنز Ú©Û’ جواب میں پاکستان ٹیم Ù†Û’ 363 رنز بناتے Ûوئے 179 رنز Ú©ÛŒ برتری Øاصل Ú©ÛŒ تھی، بابر اعظم 68 رنز پر ریٹائرڈ Ûرٹ Ûوئے، اسد Ø´Ùیق 59ØŒ شاداب خان 52 اور اظÛر علی 50 رنز Ú©Û’ ساتھ نمایاں اسکورر رÛÛ’Û”