پرویز خٹک Ú©ÛŒ اÛÙ„ÛŒÛ Ú©Ùˆ امریکا جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا
- May 27, 2018, 5:28 pm
- National News
- 438 Views
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا پرویز خٹک Ú©ÛŒ اÛÙ„ÛŒÛ Ø¹Ø§Ù…Ø±Û Ø®Ù¹Ú© Ú©Ùˆ اورسیز قومی شناختی کارڈ Ù†Û Ûونے Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ امیگریشن عملے Ù†Û’ جÛاز سے اتارلیا۔
ایکسپریس نیوز Ú©Û’ مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا پرویز خٹک Ú©ÛŒ اÛÙ„ÛŒÛ Ú©Ùˆ پشاور ائیر پورٹ پر قومی شناختی کارڈ Ù†Û Ûونے پر جÛاز سے اتار لیا گیا۔ ذرائع Ú©Û’ مطابق پرویز خٹک Ú©ÛŒ اÛÙ„ÛŒÛ Ø¹Ø§Ù…Ø±Û Ø®Ù¹Ú© پشاور سے امریکا جا رÛÛŒ تھیں اور ان Ú©Û’ پاس اورسیز قومی شناختی کارڈ (نائیکوپ) Ù†Ûیں تھا جس پر امیگریشن عملے Ù†Û’ انÛیں جÛاز پر سوار Ûونے Ú©Û’ بعد واپس اتار لیا۔
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û ÙˆØ²ÛŒØ± اعلیٰ خیبر پختونخوا Ú©ÛŒ اÛÙ„ÛŒÛ Ú©Û’ پاس امریکی Ø´Ûریت بھی ÛÛ’Û”