پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی Ù†Û’ Ùاٹا Ú©Ùˆ صوبے میں ضم کرنے کا بل منظور کرلیا۔
- May 27, 2018, 6:02 pm
- Breaking News
- 234 Views
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی Ù†Û’ Ùاٹا Ú©Ùˆ صوبے میں ضم کرنے کا بل منظور کرلیا۔
اسپیکر اسد قیصر Ú©ÛŒ زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا خصوصی اجلاس Ûوا جس میں ÙˆÙاق Ú©Û’ زیر انتظام قبائلی Ø¹Ù„Ø§Ù‚Û Ø¬Ø§Øª (Ùاٹا) Ú©ÛŒ اصلاØات کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ صوبائی وزیر قانون امتیاز شاÛد قریشی Ù†Û’ بل ایوان میں پیش کیا جب Ú©Û Ø§Ø³ موقع پر وزیر اعلیٰ پرویز خٹک بھی موجود تھے۔
اسمبلی میں مالاکنڈ Ú©Û’ ایم Ù¾ÛŒ ایز Ù†Û’ پاٹا Ú©ÛŒ Øیثیت ختم کرنے کا Ù…Ø³Ø¦Ù„Û Ø§Ù¹Ú¾Ø§ دیا۔ رکن اسمبلی عنایت Ø§Ù„Ù„Û Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û ÛÙ… سے پاٹا Ú©ÛŒ Øیثیت ختم کرنے Ú©Û’ Øوالے سے کوئی مشاورت Ù†Ûیں Ú©ÛŒ گئی۔
اسمبلی میں پاٹا Ú©Ùˆ 10 سال تک ٹیکسوں سے استثنیٰ دینےکی قرارداد منظور کرلی گئی۔ تØریک انصا٠کے رکن ڈاکٹر Øیدر علی Ù†Û’ قرارداد پیش Ú©ÛŒ جس میں مالاکنڈ میں ناÙØ° شرعی نظام عدل Ú©Ùˆ برقرار رکھنے کا Ù…Ø·Ø§Ù„Ø¨Û Ú©Ø±ØªÛ’ Ûوئے Ú©Ûا گیا Ú©Û Ùاٹا Ú©ÛŒ Ø·Ø±Ø Ù¾Ø§Ù¹Ø§ Ú©Ùˆ بھی 100 ارب روپے Ø³Ø§Ù„Ø§Ù†Û Ù¾ÛŒÚ©Ø¬ دیا جائے۔
قرارداد میں Ú©Ûا گیا Ú©Û Ùاٹا Ú©Û’ انضمام Ú©ÛŒ مکمل Øمایت کرتے Ûیں، تاÛÙ… Øکومت Ù†Û’ پاٹا Ú©Ùˆ صوبے میں ضم کرنے پر عوام سے مشاورت Ù†Ûیں کی، Øکومت پاٹا عوام Ú©Ùˆ خصوصی مراعات دیتے Ûوئے مالاکنڈ Ú©Ùˆ ٹیکسوں میں دس سال Ú©Û’ لیے چھوٹ دی جائے، ایک کھرب پیکج کا اعلان کیا جائے اور بجلی میں سبسڈی دی جائے۔
اے این Ù¾ÛŒ Ú©Û’ سردار بابک Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù…Ø§Ù„Ø§Ú©Ù†Úˆ Ú©ÛŒ Øیثیت Ú©Ùˆ Ù†Û Ú†Ú¾ÛŒÚ‘Ø§ جائے، خصوصی پیکج کا اعلان کیا جائے تو مالاکنڈ Ú©Û’ عوام Ùاٹا اصلاØات Ú©ÛŒ منظوری میں سب سے آگے ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û” انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù†Ú¯Ø±Ø§Úº وزیر اعلیٰ کا جو نام آیا ÛÛ’ تو بڑے بڑے قصے آ رÛÛ’ Ûیں، سیاست میں اب Ù¾ÛŒØ³Û Ø§Ù“ گیا ÛÛ’ØŒ چاÛئیے تھا Ú©Û Ø§Ù¾ÙˆØ²ÛŒØ´Ù† لیڈر تمام اپوزیشن جماعتوں سے Ù…Ø´ÙˆØ±Û Ú©Ø±ØªÛ’ØŒ Ûمیں تو ÛŒÛ Ø®Ø¨Ø± ملی ÛÛ’ Ú©Û ÙˆØ²ÛŒØ± اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر Ù†Û’ پیسے لئے Ûیں۔ نگراں وزیر اعلیٰ سے پیسے لینے Ú©ÛŒ بات پر ایوان میں شدید شور شرابا Ûوا۔
وزیر اعلی پرویز خٹک Ù†Û’ الزامات کا جواب دیتے Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û Ù†Ú¯Ø±Ø§Úº وزیراعلی سے پیسے لینے کا الزام سن کر بÛت اÙسوس Ûوا، سینیٹ کا Ù…Ø¹Ø§Ù…Ù„Û Ø¢ÛŒØ§ تو سب سامنے آجائے Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Ø«Ø¨ÙˆØª Ûیں، کوئی چیز Ú†Ú¾Ù¾ÛŒ Ù†Ûیں میں جانتا ÛÙˆÚº کون کون ÛÛ’Û”
اپوزیشن لیڈر مولانا لط٠الرØمان Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù…ÛŒÚº Ù†Û’ تمام پارلیمانی جماعتوں سے Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©ÛŒØ§ اور نام مانگے تھے، اÙسوس Ûوا سردار بابک Ù†Û’ سنی سنائی باتوں پر الزام لگایا، Ùاٹا میں 15سے 16 سال سے آپریشن Ú†Ù„ رÛا ÛÛ’ØŒ قبائل مشکل ادوار سے گزرے Ûیں، Ùاٹا انضمام Ú©ÛŒ قانون سازی Ú©Û’ لیے باÛر سے دباؤ ڈالا جارÛا ÛÛ’ØŒ قبائلی عوام پر ÙÛŒØµÙ„Û Ø²Ø¨Ø±Ø¯Ø³ØªÛŒ لاگو Ù†Û Ú©ÛŒØ§ جائے۔
Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©Û’ صوبائی وزیر Ø´Ø§Û Ùرمان Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø§ÛŒÙˆØ§Ù† میں ÙˆÛ Ø¨Ø§Øª Ú©ÛŒ جاتی ÛÛ’ جو Øقیقت پر مبنی Ûو، کسی Ú©Û’ Ú©ÛÙ†Û’ پر آپ کیسے الزامات لگا سکتے Ûیں۔ Ø´Ø§Û Ùرمان Ù†Û’ بھی Ù…Ø¬ÙˆØ²Û Ø¨Ù„ میں پاٹا Ú©Ùˆ شامل کرنے پر اعتراض کرتے Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û Ø¨Ù„ قبائل کیلئے تھا ØªØ§Ú©Û Ùاٹا Ú©Û’ ارکان Ùاٹا کیلئے قانون سازی کر سکیں، لیکن پاٹا Ú©Ùˆ ساتھ شامل کرنا Ú¯Ûری سازش اور بل Ú©Ùˆ روکنے Ú©ÛŒ کوشش ÛÛ’Û”
خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج آئینی مدت پوری Ûونے پر اختتامی اجلاس ÛÛ’Û” Ùاٹا اصلاØاتی بل میں پاٹا Ú©Ùˆ ختم کرنے پر مالاکنڈ Ú©Û’ ارکان اسمبلی Ù†Û’ شدید تØÙظات کا اظÛار کرتے Ûوئے اصلاØاتی بل Ú©ÛŒ مشروط Øمایت کا اعلان کیا ÛÛ’Û”
دوسری جانب Ùاٹا اصلاØاتی بل Ú©Û’ خلا٠جے یوآئی Ú©ÛŒ جانب سے اسمبلی Ú©Û’ سامنے شدید اØتجاج بھی کیا گیا جس Ú©Û’ دوران پولیس سے جھڑپوں میں متعدد اÙراد زخمی Ûوگئے۔