خواتین کی صحت کے اقدامات کا عالمی دن گزشتہ روز منایا گیا

  • May 29, 2018, 11:42 am
  • Political News
  • 120 Views

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کی صحت کے اقدامات کا عالمی دن گزشتہ روز منایا گیااس دن کی مناسبت سے کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں سرکاری وغیر سرکاری تنظیموں کے زیراہتمام تقریبات منعقد کی گئیں جس میں مقررین نےخواتین کی صحت اور انہیں درپیش طبی مسائل پر روشنی ڈالی۔