جناح ٹائون کی طالبات کا اعزاز

  • June 5, 2018, 7:13 pm
  • Education News
  • 195 Views

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)پاکستان ایجوکیشن فائونڈیشن کوئٹہ کے زیر اہتمام کل کوئٹہ کالجز کے درمیان ہونیوالے قرات اور نعت کے مقابلے میں جناح ٹائون کالج کی طالبہ صائمہ میر احمد نے قرات میں تیسری اور طالبہ نائلہ سلیم نے نعیتہ مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کی دریں اثنا پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ اقبال نے صدر شعبہ اسلامیات محترمہ عذرا یاسمین کی کاوش کو سراہتے ہوئے طالبات کو مبارکباد دی۔