مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام نہ آسکا

  • June 5, 2018, 7:14 pm
  • Business News
  • 157 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام نہ آسکا، مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو مرغی کا گوشت بدستور290سے310 جبکہ زندہ مرغی فی کلو250 سے260 روپے فی کلو تک فروخت کی جارہی ہے جبکہ انڈے فی درجن 120روپے تک فروخت کیئے جارہے ہیں۔