حب ریور روڈ پر ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی

  • June 8, 2018, 10:48 pm
  • National News
  • 70 Views

حب ریور روڈ پر ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی
لسبیلہ(این این آئی) حب ریور روڈ پر ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی ہسپتال منتقل.تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز حب ریور روڈ پر ڈمپر اور ویگو گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں ویگو گاڑی میں سوار تین افراد زخمی ہوگئے جن کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے کراچی کے ہسپتال منتقل کردیا گیا.